October 5, 2026

لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1422ایکسیڈنٹ پہ ریسکیو سروسز فراہم کی

20250423_201331

لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1422ایکسیڈنٹ پہ ریسکیو سروسز فراہم کی گئی، ترجمان ریسکیو فاروق احمد لاہور:پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 669شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہاسپٹل منتقل کیاگیا، ترجمان ریسکیو لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 19اموات ہوئیں، ترجمان ریسکیو لاہور: پنجاب بھر میں سب سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثات266لاہور،فیصل آباد94اور 79ملتان میں ہوئے، ترجمان ریسکیو لاہور:1626زخمی افراد میں 1309مرد اور317خواتین شامل ہیں، ترجمان ریسکیو
لاہور:1422حادثات میں 1350موٹرسائیکل،91رکشے،156کاریں رپورٹ ہوئیں، ترجمان ریسکیو صوبائی دارالحکومت لاہور:صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 266ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں، ترجمان ریسکیو لاہور: لاہور میں ٹریفک حادثات سے96شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان ریسکیو لاہور: لاہور میں ٹریفک حادثات سے218معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، ترجمان ریسکیو
لاہور: لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 317 لوگ زخمی ہوئے، ترجمان ریسکیوفاروق احمد*
*ترجمان ریسکیو پنجاب*