خبر شامل کرتے ہین میلسی سی بیو رو چیف دعا انلین نیو زمحمّد عامر حسین قریشی سے میلسی تحصیل کچہری میں فائرنگ کا واقعہ
خبر شامل کرتے ہین میلسی سی بیو رو چیف دعا انلین نیو زمحمّد عامر حسین قریشی سے میلسی تحصیل کچہری میں فائرنگ کا واقعہ
میلسی۔طلاق کے لیے آئی خاتون پر شوہر کی فائرنگ۔پولیس ذرائع
میلسی۔ فائرنگ سے رمشا نامی خاتون، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی۔پولیس ذرائع
میلسی۔کچہری میں اچانک فائرنگ، بھگدڑ مچ گئی
میلسی۔واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کچہری پہنچ گئی۔پولیس
میلسی۔ فائرنگ کرنے والا سابقہ شوہرفرار ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی پولیس نے گرفتار کر لیا گیا، تفتیش جاری۔پولیس
میلسی۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس