October 5, 2026

خبر شامل کرتے ہیں اوکاڑا بیرو چیف نجیب عاطف سے اج اوکاڑا پاک میرج ہال میں چیف منسٹر صاحبہ مریم نواز کی ہدایت پر دھی رانی

IMG-20250425-WA0285

خبر شامل کرتے ہیں اوکاڑا بیرو چیف نجیب عاطف سے اج اوکاڑا پاک میرج ہال میں چیف منسٹر صاحبہ مریم نواز کی ہدایت پر دھی رانی سکیم کے تحت 50 جوڑوں کی شادیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں خالد جاوید ڈسٹرکٹ افیسر ائی پی ڈبلیو ایم اوکاڑا نے خصوصی شرکت کی اور فی جوڑے کو تین تین لاکھ روپے گورنمنٹ آف پنجاب سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اوکاڑا کی طرف سے جناب ڈپٹی ڈائریکٹر اشفاق خان صاحب نے دیا ہے غریب ماں باپ اس موقع پر بہت خوش تھے کہ ان کی بچیوں کی شادی حکومتی خرچے پر ہو گئی