November 25, 2026

سکھر سید نصیر حسین زیدی دعا نیوز پریس رلیز *ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور*

IMG-20250425-WA0279

سکھر سید نصیر حسین زیدی دعا نیوز
پریس رلیز
*ڈسٹرکٹ پولیس خیر پور

*خیرپور پولیس کی منشیات فروش و دیگر ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری، 04 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج*

*ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی* کی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ گمبٹ، پیرگوٹھہ، ٹنڈو مستی اور ھنگورجہ کی بہترین کارروائیاں

پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ اور مخفی اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے 04 ملزمان *علی رضا تہیبو، تیمور کانھر، امیر بخش کاندہڑو اور وسیم دایو* کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان کہ قبضے سے 6200 گرام بھنگ، 200 نشہ آور سوپاریاں اور 10 بوتلیں شراب برآمد مقدمات درج

*FIR. NO. 59/2025 u/s 9/B PS GAMBAT*

*FIR. NO. 40/2025 u/s 9/B PS PIR JO GOTH*

*FIR. NO. 58/2025 u/s 8 GUTKA ACT PS T M KHAN*

*FIR. NO. 53/2025 u/s 3/4 PS HINGORJA*

ایس ایس پی خیرپور نے ضلع کے تمام ایس ایچ اوز کو ھدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش ملزمان کے خلاف مزید سخت کریک ڈاؤن کریں

*ترجمان خیرپور پولیس*