November 25, 2026

سامارو(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی) سامارو روڈ نزدیک گاؤں رمضان دھونمائی میں سماجي

IMG-20250425-WA0277

سامارو(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی) سامارو روڈ نزدیک گاؤں رمضان دھونمائی میں سماجي تنظيم کی جانب سے سمارٽ ھائوس ميگا پروجیکٹ اسکيم کے تحت 34 گھروں کی تعميرات کا کام جاری سردار غلام رسول دھونکائی کی جانب سے سے گھروں کا دورہ
خبر موجب سامارو روڈ نزد گاؤں رمضان دھونکائی میں سماجی تنظيم کے تعاون سے ميگا پروجیکٹ 34 پکے گھروں کی تعميرات کرنے کا کے کام سے جاری ہے سماجی تنظيم مسلم ايڈ سمارت ھائوس مينيجر افصل ملاح نديم احمد اور سردار غلام رسول دھونکائی سے مل کر تعميرات گھرون کا جائزہ لیا گیا سردار غلام رسول دھونکائی نے ميڈيا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گھروں کا مکمل وزٽ کیا پےجس میں بھترين قسم کا ميٽيريل استمعال ہورہا ہے اور کام مصبوطي سے مکمل ہورہا ہے اس موقعے پر گاوں والوں کا کہنا تھا کہ ہمارے گھر پہلے کچے ھوتے تھے جو کہ برساتوں میں گر جاتے تھے مسلم ايڈ کی تعاون سے ہم کو گھر دئے ہیں ان کا کام بھترين نمونے سے بنائے جارہے ہیں جو کہ برساتوں کے خطرے سے محفوظ ہیں ہم سب نھايت شکر گذار ہیں مسلم ايڈ سمارٽ ھائوس والوں کے جو انہوں نے ہم غريبوں کے لئے ایسے گھر فراھم کئے جارہے ہیں۔