October 6, 2026

فیصل آباد۔خ ح شھزاد کی رپورٹ

IMG-20250425-WA0275

فیصل آباد۔خ ح شھزاد کی رپورٹ
المصطفے فاونڈیشن فیصل آباد کے صدر ۔سی ای او فائق میڈیکل کمپلیکس۔ڈائریکٹر کلاسن نیوز۔محمد علی مصطفائی کلاسن کے کامیاب آپریشن کے بعد صحت یابی پر احبعب محبت ۔علامہ محمد اشرف شاد ترابی۔سرپرست اعلی المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان۔بانی مہتم اعلی جامعہ نعمان بن ثابت۔رانا محمد عمران سرپرست اعلی المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد۔صدر انجمن تاجران الائیڈ گروپ ملت چوک۔طارق چشتی وائس چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان نے عیادت کی اور صحت کے لیے دعا کی۔اس موقع پر خادم المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان خالد حسین شہزاد بھی موجود تھے۔ملکی اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ھوئے انہوں نے کہا کہ ھم اپنی فوج کے ساتھ ھیں اور پاک سرزمین کی حفاظت کے لیے ھمارا تن من دھن سب کچھ حاضر ھے۔بھارت کی حالیہ جنگی جنون دراصل اسکے آقاؤں امریکہ اور اسرائیل کی سازس ھے تاکہ پاکستان کو دباؤ میں لایا جائے اور غزہ کے حوالے سے پاکستان میں اٹھنے والی یک جہتی کی لہر اور فتوی کے اثرات کو ختم کیا جائے۔بھارت کی ھر مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے ھماری فوج ھر وقت تپار ھے اور 25کروڑ عوام انکے ساتھ ھے۔