*عنوان: دیو کی جان طوطے میں* *تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*
*عنوان: دیو کی جان طوطے میں*
*تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*
بچپن میں گل بقاؤلی کہانی پڑھا کرتے تھے اس میں ایک کہانی میں پڑھا تھا کہ اگر دیو کو ختم کیا کمزور کرنا ھے تو دیو کے طوطے کی گردن مروڑ دو کیونکہ دیو کی روح طوطے میں موجود ہوتی ھے طوطا جیسے ہی مرجائیگا اسی وقت دیو بھی مرجائیگا یہی حال امریکہ کا بھی ھے امریکہ کی روح اسرائیل میں ھے اسرائیل کو تباہ کردو امریکہ خود مرجائیگا۔ امریکی مصنوعات تجارت و دیگر تعلقات ختم کردیں۔ امریکہ کے بجائے چین روس ایران عراق افغانستان آزربائیجان ترکیہ کویت قطر بحرین مسقط عمان اومان سعودی عرب اور عرب امارات و دیگر ستاون اسلامی ممالک سے ہی ہر طرح کے تعلقات استوار کرنا آج کی شدید ضرورت بن چکا ھے۔ پاکستان کو اپنی عسکری وقت میں کم از کم ہزار گناہ طاقت میں اضافہ کرنا اور میزائیل ٹیکنالوجی میں دس سے بیس ہزار کلومیٹر مار کو یقینی بنانا ھے اسی میں پاکستان کی سلامتی و بقاء پہناں ھے۔ ہمیں مستقبل قریب میں ایک بڑی جنگ کرنی ھے وہ ہوکر رہے گی احادیث میں “غزوہ ھند” کے نام سے ذکر ھے اس غزوہ میں آپ ﷺ کی شرکت سے یہ جنگ غزوہ کہلا رھی ھے اس غزوہ میں غازی اور شہید عظیم ترین مقام حاصل کریں گے خود رب العزت نے اس غزوات میں شریک مومنین کو عظیم شہید اور عظیم غازی کا لقب دیا ھے۔ ایک غزوہ امام زمانہ حضرت امام مھدی ؑ اور حضرت عیسٰی ؑ کی قیادت میں اسرائیل و دجال کے خلاف عنقریب ہونے جارہی ھے تو دوسری جانب ھند کے خطے میں جو غزوات شروع ہونے جارہی ھے اس میں آپ ﷺ کی شرکت ہوگی اسی لئے اسے غزوہ ھند کا نام خود آپ ﷺ نے اپنے زمانہ میں دیدیا تھا تو اب ایمان والوں کو یکجا متحد ہوجانا ہی شرط اول ھے اس طرح ایک صف بندی میں پیوست ہونا لازم و ملزوم ھے کہ جس طرح نماز میں صف بندی کے وقت ہوتے ہیں کیونکہ صیہونی؛ مشرکین و کفار نے اکھٹے ہوکر مسلمانوں پر حملہ آور ہوتے چلے آرھے کئی اسلامی ریاستوں اور ممالک کو تباہ و برباد کردیا جو باقی ہیں انہیں تباہ کرنے کی تیاری کرچکے ہیں اسی لئے جھاد فی سبیل اللہ فرض عین ہوچکا ھے۔