* پرائس کنٹرول کمیٹی نے تندوری روٹی کی قیمت میں 5روپے کی کمی تو کر دی ھے…
* پرائس کنٹرول کمیٹی نے تندوری روٹی کی قیمت میں 5روپے کی کمی تو کر دی ھے…
* مگر اب تک اس کے ثمرات عوام تلک نہیں پہنچے ہیں…
* `وہی وزن وہی طور طریقہ` PCC سے گزارش ھے کہ انکی خبر گیری فرمائیں…
* کیونکہ ابھی تلک بہت سے نان بائی وہی پرانی روش کو برقرار رکھے ہوئے ہیں، اور گمان غالب ھے کہ موجودہ وزن اور قیمت سے ناخوش ہیں…
* اسکے علاوہ پراٹھے کا وزن کم اور قیمت 40روپے ھے…
* اس پر بھی نظرِ کرم کرنے کی ضرورت ھے…