October 6, 2026

قلات-دیہی علاقہ امیری میں روڈ کنادھما کہ

20250423_201331

قلات-دیہی علاقہ امیری میں روڈ کنادھما کہ

قلات۔دھماکہ میں دو خواتین بچہ سمیت چار افراد جانبحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔لیویز زرائع

قلات۔ابتداعی حادثہ کبوتو کے مقام پر سڑک کے کنارے نصب آئی ای ڈی دھماکے کے باعث پیش آیا۔لیویز زرائع

قلات۔حادثے میں گاڑی مکمل تباہ ہوئی ۔ لیویز زرائع

قلات۔تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں امداد دینے کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔