*گورنمنٹ گرلز ہائ اسکول نال کے لیۓ میونسپل کمیٹی نال کی طرف سے بڑا اقدام*
*گورنمنٹ گرلز ہائ اسکول نال کے لیۓ میونسپل کمیٹی نال کی طرف سے بڑا اقدام*
*گورنمنٹ گرلز ہائ اسکول نال میں اسوقت پڑھنے والی بچیوں کی تعداد 350 سے تجاوز کر گئ ہے مگر اسکول ہذا کو پانی کا شدید مسئلہ درپیش ہے اس مسئلے کے پیش نظر میونسپل کمیٹی نال کے چیئرمین حاجی احمد نواز صاحب نے نہ صرف فوری طور پچیوں کے لیۓ پانی کا ٹینکر روانہ کیا بلکہ ہر ہفتے ایک ٹینکر بھیجنے کا وعدہ بھی کیا جب تک کہ علاقے میں واٹر سپلائ کا مسئلہ حل نہ ہوسکے۔ان کے اس بہترین اقدام کو اسکول انتظامیہ و علاقہ مکینوں نے سراہا*
*اسکول انتظامیہ انکا شکریہ ادا کرتی ہے*