بلدیہ ٹاؤن رئیس پریا گوٹھ نزد رینجرز چیک پوسٹ کریش پلانٹ روڈ پر ایک شخص کی جھاڑیوں سے تشددزدہ بوری بند لاش برآمد

جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی لاش کو شناخت پوسٹ مارٹم کے لیے کراچی سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے عمر تقریباً 40.45سال ۔۔چھپا ذرائع۔۔