*سپریم کورٹ*
*کیسز سماعت کرنے والی پریکٹس اینڈ پروسیجز کمیٹی کا 17واں اجلاس*
*سپریم کورٹ نے کمیٹی اجلاس کے منٹس جاری کر دیے*
*مخصوص نشستیں کےفیصلہ پر نظرثانی ثانی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا، دستاویز*
*جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے کہا کہ نظرثانی صرف وہی 13 ججز سن سکتے ہیں جنہوں نے مرکزی کیس سنا،دستاویز*
*کیس کا تفصیلی فیصلہ بھی نہیں جاری ہوا،دستاویز*
*کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ نظرثانی درخواستوں پر سماعت گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ہوگی، دستاویز*
*چیف جسٹس نے نظرثانی درخواستیں چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کے فیصلے سے اختلاف کیا، دستاویز*