October 5, 2026

پاکستانی حکومت نے پاکستان نیوی کو بحیرہ عرب میں اپنی حدود میں میزائل ٹیسٹ کرنے کی اجازت دے دی

20250423_201331

سکھر سندھ
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
ذرایع کے مطابق
: پاکستانی حکومت نے پاکستان نیوی کو بحیرہ عرب میں اپنی حدود میں میزائل ٹیسٹ کرنے کی اجازت دے دی

پاکستان نے بحیرہ عرب میں زمین سے زمین تک مار کرنے والے مہلک ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

سپر سانک میزائل 1000 کلو گرام بارود کے ساتھ ریڈار سے بچ کر اپنے ہدف کو سو فیصد درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
[

پاک فضائیہ کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا ۔

کچھ دیر بعد سی اے ایس ظہیر احمد بابر آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کریں گے۔

: ‏پورے پاکستان کی بزنس کمیونٹی افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستان بزنس فورم

پاکستان کی بزنس کمیونٹی بھارتی کمیونٹی کا ہر سطح پر بائیکاٹ کریگی، پاکستان بزنس فورم

پاکستان پاک بھارت بزنس کونسل فوری طور پر معطل کرے، پاکستان بزنس فورم