وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
پہلگام واقعہ کے بعد پاکستان پر لگائے گئے تمام الزامات مسترد
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بھارت کی سفارتی و آبی دہشتگردی کا بھرپور دوٹوک جواب دینے کا فیصلہ
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی فورمز سے رجوع کرنے کا فیصلہ