October 5, 2026

اطلاع میڈیا کوریج سہیل شوکت بٹ وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب “پنجاب دھی رانی پروگرام” کی تقریبِ رونمائی میں شرکت کررہے گے

20250423_201331

اطلاع میڈیا کوریج

سہیل شوکت بٹ
وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب
“پنجاب دھی رانی پروگرام” کی تقریبِ رونمائی میں شرکت کررہے گے

آپ کو شرکت کی اور میڈیا کوریج کی دعوت دی جاتی ہے۔

اس باوقار موقع پر وزیرِ مملکت جناب شیر علی گورچانی مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوں گے۔

تاریخ: 25 اپریل 2025
وقت: دوپہر 02:00 بجے
مقام: الفیصل پیلس، لنک ماڈل ٹاؤن،
جل والا روڈ، بہاولنگر

( ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس بہاولنگر)