November 25, 2026

‏لاہور ہائیکورٹ ایکس کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت اج ہوگی

20250423_201331

‏لاہور ہائیکورٹ

ایکس کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت اج ہوگی

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ سماعت کرے گا

عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے

حافظ شاکر محمود اعوان سمیت دیگر کی درخواستوں میں ایکس کی بندش کو چیلنج کیا گیا ہے