بہاولنگر : تھانہ ڈاہرانولہ کی حدود میں بیوی کو آگ لگا کر جلانے کا واقعہ
بہاولنگر : تھانہ ڈاہرانولہ کی حدود میں بیوی کو آگ لگا کر جلانے کا واقعہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گھریلو جھگڑے کی بنا پر خاوند نے بیوی کو آگ لگائی جس سے مختلف اعضاء جھلس گئے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر