84

سپریم کورٹ کا فیصلہ ٹرننگ پوائنٹ ہے

سپریم کورٹ کا فیصلہ ٹرننگ پوائنٹ ہے
1. مخصوص نشستیں ملے گی
2. پی ٹی آئی پارٹی بحال ہو گی
3.بلا بحال ہو گا
4. سینٹ الیکشن کالعدم قرار دیا جائے گا
5. سینٹ چیرمین کالعدم قرار ہو گا
6. ڈپٹی چیرمین کالعدم قرار ہو گا
7. صدر پاکستان کا الیکشن کالعدم قرار ہو گا
8. وزیراعظم کا انتخاب کالعدم قرار ہو گا
9. سپیکر قومی اسمبلی کالعدم قرار ہو گا
10. ڈپٹی اسپیکر کالعدم قرار ہو گا
کیونکہ ان ساروں کا انتخاب ان مخصوص نشستوں کی غلط الاٹمنٹ کی بنیاد پر ہوئی ہے
اب پی ٹی آئی کو ان سب کے خلاف سپریم کورٹ میں جانا ہو گا
اور سب سے اہم بات چیف الیکشن کمشنر اور چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں