86

*صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان سے متعلق جب زہر دینے کی بات چلی توان کے ذاتی معالج نے طبی معائنے کے بعد کہا کہ زہر کی کوئی علامات نہیں پائی گئی، بشریٰ بی ںی نے سوال کا جواب نہیں دیا ، صحافی نے سوال کیا کہ، آپ نے ٹوائلٹ کلینر کھانے میں ملانے پر بڑے الزامات لگائے لیکن

*صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان سے متعلق جب زہر دینے کی بات چلی توان کے ذاتی معالج نے طبی معائنے کے بعد کہا کہ زہر کی کوئی علامات نہیں پائی گئی، بشریٰ بی ںی نے سوال کا جواب نہیں دیا ، صحافی نے سوال کیا کہ، آپ نے ٹوائلٹ کلینر کھانے میں ملانے پر بڑے الزامات لگائے لیکن اس کے ثبوت پیش نہ کئے، آپ کے طبی معائنے کے بعدبھی اس کے کوئی نتائج نہ نکلے، اس پر بشریٰ بی بی نےجواب دیا،ٹوائلٹ کلینر کھانے میں ملانے پر میں حلف دے سکتی ہوں میں ثبوت کہاں سے لاؤں؟ مجھے ایک شخص نے بتایا کہ کھانے میں ٹوائلٹ کلینر ملایا گیا ہے، اس پر صحافی نے سوال کیا کہ، کیا اپ اس شخص کا نام بتا سکتی ہیں،وہ کون ہے؟ اس پر بشریٰ بی بی نے جواب دیا،نہیں میں اس کا نام نہیں بتاوں گی، اسی دوران عمران خان نے گفتگو میں مداخلت کی اور کہا کہ، طبی معائنہ 3ماہ بعد کیا گیا،کیا نتائج آسکتے تھے؟۔۔۔!!!*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں