سندھ طاس معاہدہ معطل ہونے کی صورت میں پاکستان کو ہونے والے 3 بڑے نقصانات
سندھ طاس معاہدہ معطل ہونے کی صورت میں پاکستان کو ہونے والے 3 بڑے نقصانات
معاہدے کے تحت پاکستان کو مغربی دریاؤں (سندھ، جہلم، چناب) کا زیادہ تر پانی ملتا ہے
معطلی کی صورت میں بھارت ان دریاؤں کا پانی روک دے گا، اس سے پاکستان میں پانی کی بڑی قلت ہوگی
پاکستان کی 70 فیصد زراعت انڈس بیس پر منحصر ہے، زراعت کو شدید نقصان پہنچے گا
پاکستان کے بڑے ڈیمز تربیلا اور منگلا، سندھ اور جہلم کے پانی پر بجلی پیدا کرتے ہیں
پانی کی کمی سے بجلی کی پیداوار میں شدید کمی آئے گی