November 16, 2026

ہر فی میل آئی ڈی کے پیچھے صرف دوشیزہ ھی نہیں ھوتی

IMG-20250424-WA0156

ہر فی میل آئی ڈی کے پیچھے صرف دوشیزہ ھی نہیں ھوتی۔راولپنڈی پولیس نے شہریوں کو سوشل میڈیا پر ھنی ٹریپ کے ذریعے پھنسا کر انکی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا پورا گروه گرفتار کر لیا۔اس گروہ میں پولیس اہلکار بھی شامل ھیں جو لڑکیوں کے ذریعے شکار پھنساتے اور پھر ان سے بھاری معاوضہ طلب کرتے۔
ملزمان سے سات لاکھ کی نقدی اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد۔