November 25, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو چئيرمين ذوالفقارعلی خاصخيلی تاون

IMG-20250423-WA0307

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو چئيرمين ذوالفقارعلی خاصخيلی تاون کمیتی اور SDO پبلک ھيلتھ آفيسر عابد کائونسلر فقير خان محمد کائونسلر بھورو مل ميگھوار کا سامارو شھر کے ڈسپوزل اسکيم سامارو اور واترسپلائی اسکيم سامارو کا اچانک دورہ کیا دورے کے دوران دوران دونوں اسکيم پر SDO پبلک ھيلتھ کی جانب سے نشان دئے گئے اور اس وقت چئيرمين ٽائون کميتی سامارو اور کاؤنسلران صاحبان نے SDO پبلک ھيلتھ آفيسر کو سختی ھدايات جاری کرتے ہوئے کیا ہے کہ ان دونوں اسکيم کا کام جلد کان جلد مکمل کیا جائے تاکہ شہروں کو یہ سھولیات مھيا کی جاسکے SD0 پبلک ھيلتھ کی جانب سے يقين دھانی، کرائی گئی ان دونوں اسکيمن جو کام جلد مکمل کراکے تعلقه سامارو کء عوام کو سھولیات فراھم کی جائے گی٠
جب کہ دوسری جانب عمرکوٹ کے تحصيل پتھورو میں حیدراباد سے کھوراپار کی جانب سے، چلنے والی مسافر ماروی ایکپریس ترین جس میں چھ بوگیوں میں سے چار بوگیاں کی گئی جس کی وجہ سے وہاں کے کثیر تعداد میں مسافر کھرے ہو کر سفر کرنے پر مجبور ہیں ماروی ایکپریس مسافر ترین جو کہ روزانہ کے بنیاد واپسی میں دیر سے اپنے کی وجہ روز کا معمول بنا ہوا جس کی وجہ سے کثیر تعداد مسافر خواتین بچے، بورھے سخت پریشانی کا سامنا کرنا کررہا ہے۔ اس ماروی ایکپریس مسافر ترین میں مختلف شہروں کے استیشن جیسا کہ نیو چھور۔ چھور۔ ڈھورونارو پتھورو شادی پلی سمیت دیگر علاقوں کے مسافر روزانہ کی بنیاد پر سفر کرتے ہیں ریلوے انتظامیہ، کی نااہلی کے سبب وہاں کی عوام کے لئے یہ سفر کھرے رہ کر کرنا پر رہا ہے وہاں کی عوام نے ریلوے وزیر سمیت اعلیٰ اجتیاران سے اپیل، کی ہے۔ کہ اس کا نوٹس لے کر ماروی ایکپریس مسافر ترین کی بوگیوں کو بریا جائے چھ بوگیاں کی جائے تاکہ ہم ہمارے بچے بورھے سفر کر سکے.