*_بھارت کے باشعور طبقے نے مودی حکومت کے ممکنہ فالس فلیگ آپریشن پر سوشل میڈیا پہ اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔_*
*_بھارت کے باشعور طبقے نے مودی حکومت کے ممکنہ فالس فلیگ آپریشن پر سوشل میڈیا پہ اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔_*
*_ان کے مطابق پہلگام حملے کا سب سے زیادہ فائدہ براہِ راست مودی حکومت کو پہنچا، جو اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو سنبھالنے کی کوشش کر رہی ہے۔_*
*_انہوں نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ ایک انتہائی ملٹرائزڈ علاقے میں یہ حملہ کیسے ممکن ہوا، جہاں نہ صرف کارروائی کی گئی بلکہ حملہ آور بھی گرفتار نہ ہو سکے۔_*
*_بھارتی سوشل میڈیا صارفین اس واقعے کو ملک کی مختلف ریاستوں میں جاری انتخابی مہم کا حصہ قرار دے رہے ہیں، جیسا کہ ماضی میں پلوامہ حملے کے موقع پر بھی مودی حکومت پر اسی نوعیت کی سازش کا الزام لگایا گیا تھا۔_*