November 25, 2026

‏بریکنگ نیوز: عمران خان سے جیل میں بہنوں اور پارٹی قیادت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے

20250423_201331

‏بریکنگ نیوز: عمران خان سے جیل میں بہنوں اور پارٹی قیادت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے دیا اور اُس فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہینِ کی دائر درخواستیں اب سنگل بنچ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں. حیران کُن طور پر آرڈر کرنے والے تینوں ججز میں سے کسی ایک کے سامنے بھی یہ توہینِ عدالت کی درخواست مقرر نہیں کی گئی حالانکہ طے شدہ اصول ہے کہ توہینِ عدالت کا سب سے بہترین جج وہی ہوتا ہے جس کے آرڈر کی توہین کی گئی ہو