November 16, 2026

ایس پی فقیراباد سرکل محمد ارشد خان نے اپنے عہدے کا چارج لے لیا۔ پشاور (سید گوہر شاہ

IMG-20250423-WA0277

ایس پی فقیراباد سرکل محمد ارشد خان نے اپنے عہدے کا چارج لے لیا۔ پشاور (سید گوہر شاہ (
ان کی تعیناتی سے فقیر اباد ڈویژن کے تھانہ جات پہاڑی پورہ فقیر اباد گلبہار پھندو سٹی علاقوں میں امن امان کی فضا قائم ھوگی پشاور سمیت دوسرے اضلاع بطور ڈی ایس پی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور جرائم پیشہ ائس منشیات فروشو اور ڈکیٹ راہزن گروہوں کی گرفتاری پر سی سی پی ار پی اوز سے نقعد بور توسیفی اسناد وصول کیے ایس پی محمد ارشد خان کا شمار فرض شناس اور قابل ترین ایس پیز میں ہوتا ہے ان کی تعیناتی سے فقیر اباد ڈویژن میں امن۔امان کی فضا قائم کرنے میں بھر پور کردار ادا کرینگے اور ملک دشمن عناصر سمیت ائس منشیات فروشو. رہزن گروہوں کا قلع قمع کریںگے انہو نے جار لینے کے بعد پشاور شہر کے معزین اور جید علماء کرام سے ملاقاتیں کی اور پر امن پشاور کی تجاویز نوٹ کی ان کا کہنا تھا کہ پر امن پشاور کے لیے عوام اور میڈیا کے تعاون سے پشاور۔ میں امن امان کی فضا قائم ہوگی واضح رہے کہ ایس پی محمد ارشد خان نے 2022 میں فاسٹ ٹریک پر پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ڈی ایس پی پروموٹ ہوا تھا جس کے بعد سی سی پی او پشاور کے بطور پی ایس او تعینات رہے او پھر ڈی ایس پی حیات اباد بھی رہا ہے۔ اس کے بعد کورس کے لۓ چلے گئے اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز ڈیرہ اسماعیل خان رہ چکے ہے اس کے بعد پچھلے 9 ماہ سے ایس پی ہیڈ کوارٹر تعینات رہے۔