غزہ فلسطین کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجتی کے حوالے سے شورکوٹ کے انجمن آڑھتیاں نے
غزہ فلسطین کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجتی کے حوالے سے شورکوٹ کے انجمن آڑھتیاں نے 26تاریخ بروز ہفتہ کو شورکوٹ منڈی کی ہڑتال کا اعلان کردیا لہذا 26تاریخ بروز ہفتہ کو شورکوٹ منڈی مکمل طور پر بند رہے گی صدر انجمن آڑھتیاں کے صدر حاجی محمد اقبال فنانس سیکرٹری چوہدری محمد ارشد آڑھتی اور دیگر ممبران کی موجودگی میں جنرل سیکرٹری انجمن آڑھتیاں چوہدری محمد یسین ہفتہ کی ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے ۔۔۔