November 25, 2026

مرک1122(MERC) سرانان پشین بلوچستان

IMG-20250423-WA0254

مرک1122(MERC) سرانان پشین بلوچستان
جائے وقوع. N-50 ۔سرانان۔علی آغا مدرسہ کے مقام پر ۔
تفصیل: تیز رفتاری کے باعث دو کار گاڑیوں میں تصادم ہوا
مرک 1122 سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پیشین منتقل کر دئیے گئے ۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں..