November 25, 2026

*بلوچستان ہائی کورٹ / ڈی سی فیصلہ معطل*

20250421_132331

*بلوچستان ہائی کورٹ / ڈی سی فیصلہ معطل*

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ میں ڈی سی کوئٹہ کے فیصلے کے خلاف ائینی درخؤاست کی سماعت

کوئٹہ : ائینی درخواست حسن کامران کی جانب سے دائر کی گئی ہے

کوئٹہ : ائینی درخؤاست میں پریس کلب میں تقاریب سے متعلق ڈی سی کوئٹہ کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے

کوئٹہ : جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار خان حلیمی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ائینی درخواست کی سماعت کی

کوئٹہ: ڈویژن بنچ نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنسز اور دیگر تقاریب کے لیے ضلعی انتظامیہ سے پیشگی اجازت نامے کے فیصلے کو معطل کردیا

کوئٹہ : درخواست گزار کی جانب سے پیٹیشن کی پیروی عمران بلوچ ایڈوکیٹ نے کی

کوئٹہ : ڈویژن بنچ نے ائینی درخواست کی مذید سماعت ملتوی کردی