October 6, 2026

*خضدار* *خضدار کے علاقے آپک ایریا سے پولیس کو کئی روز پرانی لاش ملی جسے جنگلی جانوروں نے نوچ ڈالاہے*

IMG-20250423-WA0252

*خضدار*

*خضدار کے علاقے آپک ایریا سے پولیس کو کئی روز پرانی لاش ملی جسے جنگلی جانوروں نے نوچ ڈالاہے*
*خضدار سے برآمد ہونے والی نعش کی شناخت عبدالعزیز ولد ملک سکنہ گورو خضدار سے ہوئی ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق نعش ایک ماہ سے زیادہ پرانی ہے۔*