سکھر۔رپورٹ ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سے 6 کینال کے خلاف اسٹیپ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن میڈم شائستہ بلوچ اور کراچی سے آئی
سکھر۔رپورٹ ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سے
6 کینال کے خلاف اسٹیپ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن میڈم شائستہ بلوچ اور کراچی سے آئی ہوئی ایڈووکیٹ خالدہ شیخ ایڈووکیٹ زرقا اکبر ایڈووکیٹ کوثر پروین و دیگر نے سکھر میں 7 میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پانی انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے وفاقی حکومت کے
6 کینال بنانے کا فیصلہ سراسر غلط فیصلہ ہے وفاقی حکومت اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے کے لئے سنجیدہ نہیں ہے وکلاء برادری کی 6 کینال کے خلاف تحریک تیز ہوگئی ان کی تحریک سے سیاسی مذہبی سماجی اور قوم پرست جماعتوں سمیت سندھ کے عوام میں شعور بیدار ہوا کہ یہ 6 کینال سندھ کو بنجر کرنے کا منصوبہ ہے سندھ کی زراعت ختم ہو جائے گی پانی کی کمی سے سندھ کی عوام چرند پرند میوشی سمیت زمینوں کو نقصان پہنچے گا یہ تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک وفاقی حکومت 6 کینال کے نوٹیفکیشن کو واپس نہیں لیتی۔