October 7, 2026

سکھر ۔۔سے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔اپ ڈیٹ دے رھے ھیں۔ جی۔۔۔نصیر زیدی آج

IMG-20250423-WA0235

سکھر ۔۔سے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔اپ ڈیٹ دے رھے ھیں۔ جی۔۔۔نصیر زیدی آج کشمور کالونی ریلوے اسٹیشن سے کیا خبریں ھیں
ڈویژنل سپرٹینڈنٹ پاکستان ریلوے، سکھر ڈویژن جناب شاہد عباس ملک صاحب نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کے سلسلے میں آج جیکب آباد سے کشمور تک انسپیکشن کی اور ٹریک کی فٹنس کا ٹرائل کیا گیا۔ اس دوران انہوں نے ٹریک اور سٹیشنوں کی انسپیکشن بھی کی اور مسافروں کے لیے بہترسہولتیں مہیا کرنے کے احکامات جاری کئے۔

انشااللہ 24 اپریل کو خوشحال خان خٹک ایکسپریس کراچی سے پشاور براستہ دادو، لاڑکانہ،حبیب کوٹ، شکارپور، جیکب آباد، کندہ کوٹ ،کشمور، کوٹ ادو سے پشاور کی طرف رواں دواں ہوگی۔۔