۔۔۔جی نصیر زیدی قبضہ گروپ کے حوالے سے کیا خبر دے رھے ھو وفاقی وزیر ریلوے جناب محمد حنیف عباسی صاحب کی خصوصی ہدایات اور ڈویژنل
ناظرین اب چلتے ھیں سکھر کے جڑواں شہر روھڑی جہاں موجود ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
۔۔۔جی نصیر زیدی قبضہ گروپ کے حوالے سے کیا خبر دے رھے ھو
وفاقی وزیر ریلوے جناب محمد حنیف عباسی صاحب کی خصوصی ہدایات اور ڈویژنل سپریٹینڈنٹ پاکستان ریلویز سکھر ڈویژن جناب شاہد عباس ملک کے احکامات پر ڈویژنل ایگزیکٹیو اینجئنیر ضیاء الجبار اور ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی لینڈ کی زیر قیادت میں آج مورخہ 19.04.2025 روھڑی نیو یارڈ کالونی میں زیر قبضہ ریلوے کی قیمتی زمین واگزار کروائی۔
آپریشن میں واگزار کی گئی زمین کی تفصیل کچھ یوں ہے
کمرشل انکروچمنٹ، شاپس، کھوکھا شاپش پے مبنی 3555.5 مربع فٹ واگزار کی گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق زمین کو ناجائز قبضے سے بچانے کے لیے ایسے آپریشنز کا تسلسل آئندہ بھی بھرپور طریقے سے جاری رہیگا اور کسی کو بھی ریلوے کی اراضی پر کس صورت قبضہ کرنے نہیں دیا جائیگا۔