*_چیف جسٹس کے پی ایس او نے عمران خان کی بہنوں کی شکایات سن لیں ،_*
*_چیف جسٹس کے پی ایس او نے عمران خان کی بہنوں کی شکایات سن لیں ،_*
*_ملاقات کرنے والوں نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا القادر کیس ،_*
*_علیمہ خانم سمیت دیگر بہنوں ،صاحبزادہ حامد رضا ،عمر ایوب ،اخونزادہ حسین ،شبلی فراز اور علامہ راجا ناصر عباس کی توہین عدالت کی درخواستیں مقرر کرنے کا بھی کہا گیا_*
*_پی ایس او ٹو چیف جسٹس نے کہا ہے کہ وہ چیف جسٹس سے بات کرکے بتاتے ہیں_*
*_ملاقات کرنے والوں میں نیاز اللہ نیازی اور خالد یوسف چوہدری بھی شامل_*