اطلاع برائے عہدیداران و کارکنان پی بی 39 ورکرز کنوینشن
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے زیر اہتمام کل بروز اتوار شام 7بجے انصاف ہاؤس نواں کلی میں عمران خان کی رہائی کے سلسلے میں پی بی 39 کا عظیم الشان کنوینشن ہوگا
جس میں صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان و کور کمیٹی ممبر داؤد شاہ کاکڑ ،جنرل سیکرٹری جہانگیر رند ،ڈسٹرکٹ کوئٹہ صدر حاجی نور خان خلجی ،ضلعی جنرل سیکرٹری میر قربان بہرانی,صوبائی کیبنٹ ،صوبائی ایکزیکٹیو ممبرز ،ڈسٹرکٹ کوئٹہ کیبنٹ ،یوتھ ونگ ،ائی ایس ایف ،وکلاءونگ،ویمن ونگ لیبر ونگ،ٹاونز ودیگر عہدیداران شرکت کرینگے
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کوئٹہ اور پی بی 39 کے تمام ٹائیگرز سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے
وقت کی پابندی یقینی بناتے ہوئے 7 بجے انصاف ہاؤس نواں کلی پہنچ جائے شکریہ
ملک زادہ یحیی کاکڑ
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی کوئٹہ