*پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کو دھکا دینے والے نیب اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ*
*عمران خان کی اہم ہدایات*
*1۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے*
*2۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے*
*3۔ چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے*
*جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی وہی 9 مئی کا اہم کردار ہے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!*