November 16, 2026

ماڈل ریڑھی بازار پورے پنجاب میں پھیلانے کا فیصلہ

20250421_132331

ماڈل ریڑھی بازار پورے پنجاب میں پھیلانے کا فیصلہ

پنجاب کے ہر شہر میں ریڑی بازار لگائے جائیں گے

محکمہ بلدیات نے لاہور کے ریڑی بازار کا تجربہ کامیاب قرار دے دیا

محکمہ بلدیات نے1 ارب 10 کروڑ روپے مانگ لئے

محکمہ بلدیات نے سمری محکمہ خزانہ کو ارسال کر دی