کمالیہ : (افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ) کمالیہ فلسطین سے اظہار یکجہتی
کمالیہ : (افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ) کمالیہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے Msf گروپ کمالیہ ریلی.ریلی آرے سٹاپ نمبر تین سے شروع ہوکر کلمہ چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی.مظاہرین نے ہاتھوں میں اسرائیل مردہ باد اور فلسطین کی حمایت کے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے.فلسطینیوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کی خاموشی ناقابل برداشت ہے.اقوام عالم اسرائیلی جارحیت کو فوری بند کروانے میں اپنا کردار ادا کرے
۔مقررین کا خطاب ریلی کا انعقاد ذین راجپوت نے کیا msf صدر فیصل قراشی احمد شہزاد بالا سر پرست سردار مبشر گجّر لالہ راؤ سمی سردار ماجہ ڈوگر سردار ناصر گجّر سردار عادل سردار مقادر گجّر سردار امر ڈوگر سردار اویس ڈوگر روڈ صدر مصطفیٰ قراشیی لاہور سے ریحان ملک جنرال ساكتری ارسلان چھدر شکیل بھاتی نبیل بھاتی مرتضیٰ قراشی بگا قصائی سردار عرفان گجّر سردار بالو گجّر مرتضیٰ قراشی ch حسن مہر سرپرست اعلیٰ کمالیہ msf مبشر گجّر بھی موجود تھے