خبر شامل کر تے ہین میلسی سے بیو رو چیف . دعا انلین نیو ز محمد عامر حسین قریشی سے
خبر شامل کر تے ہین میلسی سے بیو رو چیف . دعا انلین نیو ز محمد عامر حسین قریشی سے. مرکزی انجمن تاجران میلسی تاجر تنظیموں کے عہدیداران اور مزہبی جماعتوں سیاسی جماعتوں کے متفقہ مسجد اصغر خان والی میں۔اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا فلسطین میں اسرائیلی ظلم وبربریت کے خلاف ہڑتال کی 26 اپریل کو مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے میلسی میں بمکمل شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان کے ساتھ اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کابھی اعلان کیا گیا فلسطینوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی ظلم وستم اور بربریت کے خلاف میلسی کے تمام کاروباری مراکز بندرہیں گےاور 10 بجے صبح ایک ریلی نکالی جاےء گی جسکی قیادت تمام تنظیموں کے قائدین فرماےء گےمرکزی رہنما وں نے
کہا کہ اسرائیلی ظلم وستم کو روکنے کاوقت آگیاہے اسرائیل مردود امریکہ کےساتھ مل کرنہتے فلسطینیوں پرجوظلم وستم ڈھارہاہے یہ وقت اب زبان سے برابھلاکہنے کانہیں بلکہ اب اسے ہاتھ سے روکنا ہوگاکہ اسرائیلی ظلم وستم رکوانے کیلئے پاکستانی حکومت عملی کرداراداکرے ہم عالمی طاقتوں خصوصی امت مسلمہ کے لیڈران سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اب اگے آئیں اوراس ظلم وستم کوروکیں ہرروزہزاروں نہتے فلسطینی بچے شہید ہورہے ہیں اجلاس میں انجمن تاجران کے شیخ محمد سلیم راؤ وقار شیخ غلام مصطفےا حاجی مہر عبدلغفار حیدر خان حاجی محمد اشرف چوہدری اشفاق احمد ملک حنیف چوھدری محمد اسلم مولانا قاری محفوظ احمد مولانا محمد شفیق احمد مولانا محمد نذیر مولانا محمد احمد قاری محمد اصغر رواء ظفر راؤ ذولفقار علی ایڈووکیٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری انعام اللہ خان بلوچ عبدلغفار قادری راجہ رمضان بھٹی سٹی پریس کلب کے جاوید عزیز چوھدری محمد حسین مہر راشد منظورِ غلہ منڈی حافظ ممتاز احمد راں جماعت اسلامی سے حاجی ریاض احمد پیر لیاقت علی شکوری ملی مسلم لیگ کے ملک زاہد اھلحدیث فورس کے چوھدری ثناء اللہ اور سینکڑوں شہریوں
سمیت متعدد ٹریڈ یونین کے عہدیدران نے شرکت کی