November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے

IMG-20250422-WA0377

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے رنگپور بگھور تا نورپورتھل روڈ کی تعمیر کیلئے کام تیزی سے جاری ہے۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کا جاری کام کا وزٹ کیا۔ انہوں نے نیسپاک کے کنسلٹنٹ کے ہمراہ روڈ کی تعمیر کیلئے جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور اسے مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔
اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل رنگپور بگھور ایڈووکیٹ ملک گلزار بگھور،ایڈووکیٹ ملک اختر اعوان اور ملک آغا بگھور بھی ہمراہ موجودتھے۔