November 16, 2026

ڈی پی او خیبر نے خیبر پولیس فورس سے ملیشہ وردی کو ختم کرنے اور پولیس فورس پینٹ شرٹ وردی پہننے کی ہدایت کردی. پشاور ( سید گوہر شاہ )

IMG-20250421-WA0156

ڈی پی او خیبر نے خیبر پولیس فورس سے ملیشہ وردی کو ختم کرنے اور پولیس فورس پینٹ شرٹ وردی پہننے کی ہدایت کردی.
پشاور ( سید گوہر شاہ )
اج پیر کی دن سے پرانے وردی جو کہ پولیس فورس آف خیبر کی تھی وہ ختم ہو گئی ہے اور پیر کی دن سے نئی وردی ہوگی جو کہ کے پی پولیس کی ہے (پینٹ شرٹ)۔
ڈی پی او نے حکم دیا جاتا کہ تمام ڈی ایس پیز صاحبان ، ایس ایچ اوز صاحبان ، محرز،اور چوکیات انچارجان کو پیر کے دن 3:00 بجے پینٹ شرٹ کی وردی میں ڈی پی او صاحب کے دفتر ائیں گے اور گروپ فوٹو لیا جاۓ گا۔