مریم نواز کلینکس کا پنجاب لیول پر 30 افسران و ملازمین کا آفس ہو گا
مریم نواز کلینکس کا پنجاب لیول پر 30 افسران و ملازمین کا آفس ہو گا
🅐🏥🅓
پروگرام ڈائریکٹر کی تنخواہ ماہانہ 8 لاکھ اور 2-3 ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیں ان کی ایک ایڈیشنل کی 6 لاکھ ماہانہ اور ایسے باقی سب کی 4 لاکھ 5 لاکھ 3 لاکھ ایک ماہ کی تنخواہیں ہوں گی
ان افسران کے لیے 5-7 گاڑیاں خریدیں ہیں ایک گاڑی ڈیڑھ کروڑ روپے کی اور باقی 50 گاڑیاں اور بھی ہیں ایک ایک گاڑی ضلع میں دی جائے گی
باقی سارے خرچے پٹرول، لش پش، Ta.DA و ٹریننگ کے نام پر پیسے ملا کر اربوں روپے ایک سال میں خرچ ہوں گے
ایک BHU ٹھیکدار کو ماہانہ 10 لاکھ بھی دیں گے
*یہ ہو رہی ہے خزانہ کی بچت*