لاہور: شفیق آباد میں قاتل مقتول بن گیا
لاہور: شفیق آباد میں قاتل مقتول بن گیا
لاہور: قتل کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
لاہور: افتخار نامی شخص عثمان بٹ نامی شخص کو قتل کرنے کے لیے آیا۔ فوٹیج
لاہور: عثمان بٹ اپنی سلنڈر کی دکان پر بیٹھا ہوا تھا ۔ فوٹیج
لاہور: افتخار ہوائی فائرنگ کے بعد پر عثمان پر فائرنگ کرتا ہے ۔ سی سی ٹی وی
لاہور: عثمان جوابی فائرنگ کرکے افتخار کو قتل کردیتا ہے ۔ فوٹیج
لاہور: عثمان بٹ قتل کی واردات کے بعد فرار ہے ۔ تلاش جاری پولیس
لاہور: عثمان بٹ کی گرفتاری کے بعد حقائق سامنے آئیں گے ۔ پولیس