ہارون آباد/(نوید شاہ) سینیئر نون لیگی رہنما چوہدری آفتاب چیتا رامے شادی کے حسین بندھن
ہارون آباد/(نوید شاہ) سینیئر نون لیگی رہنما چوہدری آفتاب چیتا رامے شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے شادی کی تقریب مقامی میرج ہال میں ہوئی شادی کی تقریب میں ایم این اے چوہدری نور الحسن تنویر اسلام اباد میاں شہباز شریف وزیراعظم کی کانفرنس میٹنگ میں شرکت کے باعث حاضر نہ ہو سکے اور ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری ایم پی اے دورہ امریکہ کی وجہ سے شرکت نہیں کر سکے سابق ایم این اے چوہدری نور الحسن تنویر اور سابق ایم پی اے ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری مسلم لیگ ن نے چوہدری آفتاب چیتارامے کو ویڈیوکال کے ذریعے مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اپنی طرف سے شادی شدہ جوڑے کے لئے قیمتی تحفے تحائف دئیے شادی کی تقریب میں ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی کے سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیرسنی زاہد حسین انجم فیصل فری چوہری قمر نمبردار چوہری شوکت چیئرمین حافظ عمیر یاسین صدر آل پاکستان انجمن تاجران صوبائی رہنما مسلم لیگ نون۔ملک شہزاد لونگا۔ سمیت علاقے بھر سے بڑی تعداد میں دوست احباب رشتے دار تعلق دار سیاسی سماجی فلاحی کاروباری شخصیات نے شرکت کی نئے نویلے جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور لمبی عمر اور اچھے ساتھ کے لئے دعا کی