فیصل آباد۔خ ح شہزاد کی رپورٹ۔
فیصل آباد۔خ ح شہزاد کی رپورٹ۔
دکھی انسانیت کی خدمت ھمارا مشن ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد کے زیرانتظام ماہانہ فری میڈیکل الٹراساونڈ کیمپ رانا محمد ارشد کونسلر سدھوپورہ میں لگایا گیا جس میں فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد کی ٹیم نے خدمات سرانجام دیں۔المصطفی فاؤنڈیشن پاکستان کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین۔وائس چیرمین طارق چشتی۔فنانس سیکرٹری چوھدری فیصل یقعوب نے کیمپ کا وزٹ کیا۔اور کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ھے۔مہنگائی اور بے روزگاری اور اوپر سے سرکاری ہسپتالوں کی ابتر صروتحال سے عام آدمی کی صحت پر سوالیہ نشان ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن اپنے وسائل میں رھتے ھوئے ھر ممکن صحت کی سہولیات پنچانے میں مصروف ھے۔