دل کی بات خ ح شہزاد۔
دل کی بات
خ ح شہزاد۔
آخراس فانی دنیا میں ہم کتنا جی لیں گے۔؟؟؟؟آؤ آخرت کی فکر کرو اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ھوجاؤ اور دجالی فتنہ کے خلاف جہاد کرو۔یہ جو فلسطینی آگ وبارود کی نظر ھورھے ھیں یقنا حدیث مبارکہ کے مطابق یہ سیدھے جنت کے مکین ھیں۔اور جو ریال۔درھم۔ڈالر۔روپے کی فکر کررھے ھیں اور اپنے اقتدار کؤ بچانے کی فکر میں ھیں یقنا یہ جہنم کے مکین ھیں۔ساری زندگی نمازیں روزے۔حج۔زکوة دیتے رھے لیکن جنت ملے گی اسکی کوئی ضمانت نہیں لیکن شہید کی آدھر روح نکلتی ادھر جنٹ اسکی منتظر ھوتی ھے۔تو آؤ سارادن۔ساری رات جنت جنت مانگنے والوں جہنم کی آگ سے بچنے کی دعاہیں کرنے والوں آؤ کفار کی لگائی دجالی آگ میں ابراہیم کی طرح کود جاھیں۔یہ آگ دراصل مومن کے لیے گلزار جنت ھے۔پاکستانیو ذرا غور کرو۔جب سے تم نے ہوش سنبمھالی ہے۔کبھی سنا ھے ملک کے اچھے حالات ھیں۔ھر ایک نے یہی کہا کہ ھم نازک حالات سے گزر رھے ھیں۔آج یہ جو مثبت اشاریئے ھیں سب فریب ھے۔دھوکہ ھے۔فراڈ ھے۔آج یہ حکومت چلی جائے آنے والی حکومت سب سے پہلا بیان یہ دے گی کہ سابقہ نے ملک دلوالیہ کردیا ھے۔حالات بہت خراب ھیں۔پھر ایک بات یاد رکھیں کہ جب ساری دنیا معاشی حالات کے ہاتھوں رو رھی ھو اور پاکستان جس کی معاشی حالت کبھی ٹھیک ہی نہ رھی ھو اور اچانک سب اچھا کی رپورٹ آجائے تو سمجھ جاؤ یہ دنیا کے لالچی ترین اشخاص کفار کے ساتھ کوئی سودا کرچکے ھیں۔آنے والے وقت میں افغانستان۔اور ایران پر پھر بھاری ھوسکتے ھیں۔اور کفار کو پہلے کی طرح پھر پاکستانی فوج۔اور ادارے کرائے پر ضرورت پڑھ سکتی ھے۔اور گیم مکمل تیار ھے۔یہ چند مہینوں سالوں میں مصر۔اردن۔لبنان۔شام اسرائیل کا حصہ ھوں گے۔اور ترکی پاکستان کے ہاتھ باندھ دیئے جاھیں گے۔اور باقی عرب تو پہلے انکی گود میں کھیل رہے ھیں۔انہیں صرف اپنی عیاشی کی فکر ھے۔لیکن یہ عیاشی تھوڑے دنوں کی ھے۔عنقریب یہ پھر صحرا میں دھکے کھاتے پھیریں گے۔آنے والا وقت میں پاکستان ایک اھم مقام پر کھڑا ھوگا لیکن اسکے لیے تیاری ضروری ھے۔موجودہ لوٹ مار۔بہ ایمانی ۔کرپشن۔حرام خوری کے خاتمہ تک یہ ممکن نہیں کہ اللہ تعالی بے ایمان قوم کو کوئی زمہ داری سپرد کرے۔ھمیں صرف اپنے کردار کو بدلنا ھوگا۔یعنی خود کو بدلو گے تو بدلے گا پاکستان ۔موجودہ حالات میں تو چار ارب سے شروع ھونے والا منصوبہ 36ارب کا ھوجاتا ھے لیکن مکمل پھر بھی نہیں ھوتا۔وجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ھمیں اس وقت اپنے کردار پر توجہ دینی چاھے۔ایک چپڑاسی سے لے کر بڑے آفسر تک ہر جگہ رشوت ایسے مانگی جاتی ھے جیسے پہ ثواب کا کام ھو۔اب تو لوگ شرم بھی محسوس نہیں کرتے۔نہ ڈرتے ھیں۔کھلے عام مانگ لیتے ھیں۔اسکی وجہ ھمارے حکمران اور اشرافیہ ھے۔جو چار ارب کے پراجیکٹ کو 36ارب تک پنچا کر بھی کام مکمل نہیں کرتے۔پھر عام آدمی تو یہ سوچنے پر مجبور ھوجاتا ھے کہ غربت مفلسی صرف اسکا مقدر کیوں ھے۔؟میرے بھائیوں جس طرح آج تم دیکھ رھے ھو کہ فلسطین کے عالی شان گھر تباہ ھوگے ھیں اور وہ بے گھر ھوگے ھیں بھوک پیاس سے بلک رھے ھیں تو یہ دنیا کی دراصل حقیقت ھے۔یہ فنا ھونے کے لیے بنی ھے۔اور حقیقی دنیا تو آخرت کی دنیا ھے۔تو آؤ اپنے بہائیوں کے لیے آواز اٹھاؤ۔مت ڈرو۔یہ دنیا کے کتے کچھ نہیں کرسکتے۔آپ انکے معاشی اور بجلی کم کرنے کی خوشی میں نہ آہیں۔کوئی ان سے پوچھے بجلی مہنگی کس نے کی تھی آئی پی پیز کے ساتھ ملک دشمن معاہدے کس نے کیے تھے۔؟؟؟آج سات روپے یونٹ سستی کرکے جو آپ جشن منا رھے ھیں کیا مہنگی کرتے وقت اتنا افسوس بہی کیا تھا۔؟حکمرانوں کی جمع تفریق سے نکل آؤ فلسطین کاز کے لیے کام کریں۔یہ جہاد کا وقت ادھر ادھر کی بونگیاں مارنے کا وقت نہیں۔