خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) بھیل انٹرنیشنل ادبی سنگت ننکانہ صاحب کے زیر تمام
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) بھیل انٹرنیشنل ادبی سنگت ننکانہ صاحب کے زیر تمام بھیل انٹرنیشنل ادبی میلہ/ گولڈ میڈل ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ملک بھر سے لکھاریوں، ادیبوں، دانشوروں ،مصنفوں، شاعروں اور اہل قلم نے بھرپور شرکت کی۔ اس پروقار تقریب کی صدارت معروف مصنفہ، ادیبہ، شاعرہ اور کالم نگار ایڈووکیٹ سعدیہ ہماء شیخ نے کی ۔ دوران تقریب ایڈووکیٹ سعدیہ ہماء شیخ کو ادبی تاج پہنایا گیا اور ان کی بہترین ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں گولڈ میڈل عطا کیا گیا اور چادر بھی پہنائی گئی ۔