November 16, 2026

شور کوٹ۔نواحی علاقہ نوری چوک کھوہ ٹاہلی میں مہندی کی تقریب میں مبینہ طور پر فائرنگ کا واقعہ۔

IMG-20250419-WA0274

شور کوٹ۔نواحی علاقہ نوری چوک کھوہ ٹاہلی میں مہندی کی تقریب میں مبینہ طور پر فائرنگ کا واقعہ۔

شور کوٹ ۔ پیر دربار غازی بادشاہ کا رہائشی 18 سالہ ناظم شاہ قریشی اپنے دوست مہر خرم کملانہ کی مہندی پروگرام پر موجود تھا،پولیس زرآئع

شور کوٹ ۔ نامعلوم افراد نے اچانک مہندی فنکشن میں فائرنگ شروع کردی جس سے دائیں ٹانگ میں فائرلگا اور ناظم شاہ قریشی زخمی ہوگیا،پولیس زرآئع

شور کوٹ ۔ اپنی مدد آپ کے تحتTHQ ہسپتال شورکوٹ پہنچا ہوں۔جہاں طبی امداد دی جا رہی ہے،زخمی شخص