November 16, 2026

مارخور کی ایک اور کامیابی ۔پاکستانی

IMG-20250419-WA0057

مارخور کی ایک اور کامیابی ۔پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے ایران پاکستان بارڈر پر بھارتی خفیہ ایجینسی کے ایک اور ایجنٹ اشوک چترویدی کو گرفتار کرلیا ۔موصوف نے اپنا نام دستگیر بلوچ رکھا ہوا تھا اور بی ایل اے اور ماہرنگ بلوچ کی بلوچ یکجہتی کمیٹی کو فنڈز فراہم کرتا تھا