November 16, 2026

*نوسر باز ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو پروٹوکول دینے والا کانسٹیبل گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع*

20250415_192740

*نوسر باز ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو پروٹوکول دینے والا کانسٹیبل گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع*

*شادی کی تقریب میں ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو نوٹوں کے بنڈل پکڑانے والا پولیس اہلکار منظر عام پر آگیا۔*

*پولیس اہلکار کے خلاف کاروائی کرنے کا نوٹس وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لیا تھا۔*

*پولیس کانسٹیبل خرم شہزاد پولیس لائن سے ایس پی صدر کے گھر ڈیوٹی پر مامور تھا۔ ذرائع*

*گرفتار کیے جانے والے پولیس کانسٹیبل کی 2 گڈ اور 48 بیڈ اینٹریاں سامنے اگئی۔*