*سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے مقدمے کی 54ویں سماعت پر
*سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے مقدمے کی 54ویں سماعت پر وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کر لیے!*
*اٹارنی جنرل 28 اپریل کو دلائل دیں گے جس کے بعد فیصلہ آ سکے گا!*